About Us

  • In Urdu
  • In English

 اس سائٹ کے مالِک جناب محمود علی ہیں، جنہوں نے انتہائی محنت اور جدت سے اس سائٹ کو بنایا اور کامیابی سے چلایا ، دنیا بھر سے روزانہ اُردو پڑھنے والے اس سائٹ کو استعمال کرتے ہیں۔ 

{ پیش لفظ }

اکثر لوگ دریافت کرتے ہیں کہ انہیں کونسا پتھر پہننا چاہیے؟ کس پتھر سے انہیں فائدہ پہنچے گا؟ ان کا لکی اسٹون کونسا ہے؟ اِ ن کا ستارہ(برج) کونسا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔
ان شائقین کی راہنمائی کے لیے میں نے پتھروں اور ستاروں کے بارے میں یہ سائٹ مرتب کی تا کہ ہر شخص جو پتھر اور ستاروں کے بارے میں جاننے کا شوق رکھتا ہے اس سائٹ کو پڑھ کر اپنے مقاصد کا علم حاصل کر سکے اور اسے اس سلسلے میں ادھر ادھر نہ جھکنا پڑے۔
جواہر کا پتھر* قدرت کی طرف سے انسان کو عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک ہیں۔اِ ن سے ہر زمانے میں بنی نوع انسان نے فائدہ اٹھایا ہے۔ اللہ تعالی کے برگزیدہ پیغمبروں نے بھی پتھروں کو استعمال کیا ہے اور آج تک پتھروں کے طی افعال اور سحری خواص سے فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔
پتھروں کا علم ایک خاص علم ہے اور پتھروں سے وہی لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو اس علم سے آشنا ہیں۔ جواہر کا استعال تدبیر سے ہونا چاہیے۔ ہر پتھر کے خواص جدا جدا ہیں چنانچہ ان سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے برج اور ستارہ کے مطابق خاص اور موافق نگینے کا انتخاب کرنا رنگ اور ماہیت جاننا خاص اوقات میں خاص دھاتوں کی انگوٹھیوں میں پتھر لگوانا بھی تدبیر ہے ۔جب تک موافق تدبیر اختیار نہ کی جائے گی اس سے مطلوبہ فائدہ حاصل نہ ہو سکے گا۔
امید ہے پتھروں اور ستاروں کے شائقین اور ضرورت مند قارئین میری اس کاوش سے مستفید ہوں گے۔

 اگر آپ اس سائٹ پر کسی خامی کو دیکھیں تو ہمیں ضرور اطلاع دیں۔ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جا سکے۔ا سکے علاوہ آپ کی قیمتی رائے اور تجاویز اس سائٹ کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کر تی ہیں۔

The creator of “ProudTips” is Mr. Mahmood Ali, who created this site with great effort and innovation and runs it successfully. Urdu readers from all over the world use “ProudTips.com” in Urdu. 

Foreword

Most people find out which stone they should wear. Who will benefit them again? What is their keystone? What is their star (constellation)? Etc. etc.
To guide these fans, I created this site “proud Tips” about Gemstones and stars so that anyone who is interested in learning about “Gemstones and stars” can read this site and get to know their goals and in this regard. Don’t have to bend over.
“Gems stones” are one of the blessings bestowed on man by nature. Mankind has benefited from them in every age. The chosen prophets of God Almighty have also used stones and to this day the functions and magical properties of stones are being used.
The knowledge of stones is a special knowledge and only those who are familiar with this knowledge can benefit from stones. Jewelry should be used wisely. The properties of each stone are different, so to take advantage of them, to choose a special and suitable jewelry according to your constellation and star, to know the color and nature, to put stones in special metal rings at special times is also a tactic. It will not be possible to get the desired benefit.
I hope that the fans of Gemstone (rocks) and stars and the needy readers will benefit from this endeavor of mine.

If you see any error in “proudtips” please let us know. We will do our best to rectify this error. In addition, your valuable feedback and suggestions play an important role in making “proudtips” the best it can be. info@proudtips.com