Amethyst Stone in Urdu (ایمے تھسٹ) Benefits

amethyst-stone-benefits-in-urdu-(ایمے-تھسٹ)

Amethyst Stone in Urdu & English | It is a famous stone that belongs to a type of agate۔ Usually such Amethyst Stone (ایمے تھسٹ) are red, blue, red and purple in color, then Indian Amethyst Stone are purple in color.

Amethyst Stone in Urdu

amethyst-stone-benefits-in-urdu-(ایمے-تھسٹ)-proudtips

ایمےتھسٹ پتھر

یہ پتھر جس ملک میں دریافت ہوتا ہے یا پایا جاتا ہے اسی ملک میں ایک نام اختیار کر لیتا ہے، انگریزی میں اس پتھر کا نام ایمے تھسٹ ہے اور ہندی زبان میں اسےتھیکہم کہا جاتا ہے لیکن یہ انگریزی نام سے ہی مشہور ہے اور بیشتر ممالک میں ایمےتھسٹ کے نام ہی سے پکارا جاتا ہے۔

رنگت

عام طور پرایمے تھسٹ سرخ، نیلگوں سرخ اور ارغوانی رنگت کا ہوتا ہے، ارغوانی رنگ کا پتھر انڈین ایمے تھسٹ ہوتا ہے۔

ماھیت

ایمے تھسٹ مشہور زمانہ پتھر ہے ،اس کا تعلق عقیق کی ایک قسم سے ہے ، یہ پتھر سونے کے زیورات میں بکثرت جڑا جاتا ہے۔

ایمے تھسٹ کی اقسام

ایمے تھسٹ پتھر کی تین اقسام بے حد مشہور ہیں۔
٭ سیلونی ایمےتھسٹ: سیلون یعنی سری لنکا میں دریافت ہونے والے اس پتھرسیلونی ایمے تھسٹ کہا جاتا ہے۔
٭ انڈین ایمےتھسٹ: ہندوستان میں پائے جانے والے اس پتھر انڈین ایمے تھسٹ کہتے ہیں۔
٭سائبر ین ایمےتھسٹ: جوایمے تھسٹ سائبیریا میں پایا جاتا ہے اسے سا ئبر بین ایمے تھسٹ کہا جاتا ہے۔

تاریخی اہمیت

٭ ایمے تھسٹ پتھر اس لحاظ سے انتہائی تاریخی حیثیت کا حامل ہے کہ اس کا تعلق مقدس الہامی کتابوں سے ہے، زبور، توریت اور بائبل میں اس پتھر کا ذکر کیا گیا ہے اور یہ الہامی کتابیں اللہ تعالی نے اپنے پیارے پیغمبروں پرنازل فرمائی ہیں۔
٭ایمے تھسٹ کو قدیم زمانے سے ہی مذہبی حیثیت حاصل رہی ہے ‘ قبل از تاریخ پوجا پاٹ اور مذہبی رسوم میں استعمال کیا جاتا تھا ،اس پتھر سے مقدس مقامات اور دیوتاؤں کے مجسموں کی زیبائش کا کام لیا جاتا تھا۔
٭ یونانیوں کے سب سے بڑے مقدس دیوتا کا پیالہ ایسے تھسٹ پتھر کا تھا جس میں وہ شراب پیتا تھا، دیوتا زیورس کے اس پیالے کا ذکر یونانی دیو مالائی قصوں میں ملتا ہے۔
٭ پیغمبروں، رشیوں اور ہندوئوں کے دیوتاؤں سے بھی اس پتھر کا تعلق تاریخ سے ثابت ہے۔

طبی افعال و خواص

٭ پاخانہ اور ناخن: سرخ ایمے تھسٹ پیشاب یا پاخانہ کی سفید رنگت کو معمول پر لاتا ہے اور ناخنوں کا بھدا پن دور کرتا
٭ نیند کی زیادتی: سرخ ایمے تھسٹ نیند کی زیادتی کو کنٹرول کرتا ہے اور سستی و کاہلی دور کرتا ہے۔
٭ بھوک کی کمی: سرخ رنگ کاایمے تھسٹ بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔
٭ ام الصبیان: بچوں کے امراض کے لیے ایمے تھسٹ شافی دوا ثابت ہوتا ہے۔
٭ العطش: ایمے تھسٹ پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے اورتسکین دیتا ہے۔
٭ دافع خمار: اس پتھر کا استعمال ذہن پر چھائے خمار کود ورکرتا ہے اور شراب کا نشہ زائل کرتا ہے۔
٭ مردانہ کمزوری: ایمے تھسٹ مردوں کے لیے بہت اکسیر ہے اس کے استعمال سے مردانہ عضو تناسل میں طاقت پیدا ہوتی ہے اور یہ مردانہ کزوری کو دور کرتا ہے۔
٭ پوليو: ایمے تھسٹ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھتا ہے جسم میں فاسفورس اور پانی کی کمی کو دور کرتا ہے اور ہڈیوں کو طاقت دے کر مضبوط بناتا ہے ہڈیوں کو بھر بھراہونے سے بچاتا ہے یعنی مرض کا تدارک کرتا ہے۔
٭ امراض نسواں: ایمے تھسٹ خواتین کے امراض التہاب رحم ، التہاب مثانہ وغیرہ میں مفید ہے۔

ایمے تھسٹ پتھرکے فوائد

٭ اعلیٰ مرتبہ: ایمے تھسٹ کا استعمال انسان کو مستقبل میں اعلی مرتبہ و عہد ہ عطا کرتا ہے۔
٭ ادراک اور شعور: یہ پتھر انسانی شعور میں پوشید ہ تصورات اور خیالات کو پاکیزہ بناتا ہے۔
٭ نئی زندگی: ایمے تھسٹ کے اثرات سے جسم انسانی میں نئی زندگی اور نئی توانائی پیدا ہو جاتی ہے۔
٭ برقی شعاعیں: ایمے تھسٹ سے برقی شعائیں خارج ہو کر انسان کے جسمانی اعصاب میں تحریک پیدا کرتی ہیں اور اس کے شعور اور ادراک کو بیدار کرتی ہیں۔
٭ قوت حیات: ایمے تھسٹ کے اثرات انسان میںیوگا والی قوت حیات کو بیدار کرنے والی ایٹمی توانائی پیدا کرتے
٭ لاشعوری باتیں: ایمے تھسٹ انسان کو لاشعور میں پوشیدہ اورا بھری ہوئی باتوں کا فورأ شعور پہنچا دیتا ہے۔
٭ برقی کشش: ایمے تھسٹ انسانی جسم میں موجود برقی لہروں کے ذریعے اعصابی ریشوں میں ارتعاش پیدا کرتا ہے اس لیے افراد ماسوائے حواس کی مشق کرنے والے اس پتھر کولازمی استعمال کرتے ہیں، یہ ریڑھ کی ہڈی کو جسم میں پھیلاتا ہے۔

برتھ اسٹون

علم نجوم کی رو سے ایمے تھسٹ کا تعلق سیار مشتری سے ہے ،جو برج قوس اور برج حوت کا حکمراں سیارہ ہے چنانچہ یہ قوس اور حوتی افراد کا موافق پتھر ہے اور ان لوگوں کو راس آتا ہے جن کے زائچے میں سیارہ مشتری کمزور ہو یا جن کا لکی نمبر 3 ہوان
کے علاوہ یہ ماہ فروری میں پیدا ہونے والے حوتی افراد کا برتھ اسٹون ہے۔

مقامات دستیابی

ایمے تھسٹ پتھر روس، افریقہ، سری لنکا اور چین میں پایا جاتا ہے جہاں اس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، لیکن سری لنکا سائبریا اور ہندوستان میں ہی زیادہ پایا جاتا ہے۔

Amethyst Stone in English

This stone takes a name in the country in which it is discovered or found. In English, the name of this stone is amethyst stone and in Hindi, it is called Thekkham, but it is known by its English name and in most countries called Amethyst Stone.

Amethyst Stone Color

The primary test is usually red, bluish-red, and purple, the purple stone is the Indian amethyst.

Amethyst Stone Types

Three types of Amethyst stones are extremely popular.

  1. Ceylon Amethyst: This stone discovered in Ceylon is called Ceylon amethyst stone.
  2. Indian Amethyst: This stone found in India is called Indian Amethyst.
  3. Cyber-Yen Amethyst: This stone is found in Siberia it is called Cyber-yen amethyst stone.

Historical significance Of Amethyst Stone

  1. The amethyst Stone has a very historical status in the sense that it belongs to the holy inspired books, it is mentioned in the Psalms, the Torah, and the Bible, and these inspired books were revealed by Allah Almighty to His beloved prophets. ۔
  2. Amethyst has been gaining religious status since ancient times. It was used in pre-historic pujas and religious ceremonies.
  3. The cup of the most sacred Greek deity was made of the These stone in which he drank wine. This cup of the god Zeus is mentioned in Greek mythology.
  4. The connection of this Amethyst stone with the deities of prophets, Russians, and Hindus has also been proved by history.

Amethyst Stone Benefits

  1. High rank: The use of amethyst stone gives a person high rank in the future.
  2. Cognition and Consciousness: This stone purifies the hidden ideas and thoughts in human consciousness.
  3. New Life: The effects of amethyst create a new life and new energy in the human body.
  4. Electrical Rays: Electrical rays are emitted from the amethyst and stimulate the human body’s nerves and awaken its consciousness and perception.
  5. Vitality: The effects of the amethyst produce the nuclear energy that awakens the vitality of yoga in man.
  6. Unconscious words: amethyst gives a person instant awareness of things hidden and full in the unconscious.
  7. Electrical Gravity: Amethyst causes the nerve fibers to vibrate through the electrical waves present in the human body, so people use this stone, except for those who exercise the senses, to spread the spinal cord in the body.

Medical Functions and Properties

  1. Stools and Nails: Red Amethyst normalizes the white color of urine or stools and removes roughness of nails.
  2. Sleep Abuse: Red Emma Test controls sleep deprivation and relieves lethargy.
  3. Loss of Appetite: Red color removes the loss of appetite.
  4. Umm-ul-Sabyan: Amethyst is a cure for children’s diseases.
  5. Allergy: Amethyst reduces the intensity of thirst and soothes.
  6. Antidepressant: The use of this amethyst stone helps to reduce the hangover on the mind and eliminates alcoholism.
  7. Male impotence: Amethyst is very effective for men. Its use creates strength in the male penis and it removes male impotence.
  8. Polio: Amethyst protects children from polio, eliminates the lack of phosphorus and water in the body, and strengthens the bones by strengthening them, prevents the bones from overflowing, means cures the disease.
  9. Gynecological diseases: Amethyst is useful in women’s diseases of uterine inflammation, bladder inflammation, etc.

Amethyst Stone Locations Available

Amethyst stone is found in Russia, Africa, Sri Lanka, and China where deposits have been discovered, but it is more common in Sri Lanka, Siberia, and India. For More Detail Wikipedia

Admin

Proud Tips | The largest Urdu web site of general knowledge about Gemstone Name in Urdu, Horoscope in Urdu, Islamic Names, Islam, Baby Names, kids, And More...

Leave a Reply