Aquamarine Stone in Urdu | Berooj Pathar Benefits & Color

aquamarine-stone-in-Urdu--Berooj-Pathar-Benefits-proud-tips

Aquamarine Stone in Urdu & English (Berooj Pathar بیروج پتھر) | Aquamarine Stone is mostly in the form of beads (coarse grains), its rosary among Muslims and the use of this stone garland among Hindus is especially found among Hindu sadhus and jogis.

Aquamarine Stone in Urdu

aquamarine-stone-in-Urdu---Berooj-Pathar-Benefits,-Color

بیروج پتھر

بیروج زیادہ تر منکے( موٹے دانوں) کی صورت میں ہوتا ہے ،مسلمانوں میں اس کی تسبیح اور ہندوؤں میں اس پتھر سے مالا کا استعمال خاص طور پر ہندوسادھووں اور جوگیوں میں بکثرت پایا جاتا ہے۔

بیروج پتھر کے نام

انگریزی زبان میں اس پتھر کو امیرین کہا جاتا ہے جبکہ اردو زبان میں اسے بیروج کہاگیاہے۔

ماھیت

یہ پتھر زردی مائل پیلاا ہوتا ہےجبکہ اس کی رنگت خوشنما اور چمک بلور جیسی ہوتی ہے اس کی بلوری چک وخوشنمائی کے سبب لوگ اسے زیورات میں استعمال کرتے ہیں۔

رنگ اور اقسام

رنگوں کے لحاظ سے درج زیل رنگوں میں پایا جاتا ہے۔
٭سفید اور سبز
٭اسکائی بلیو (آسمانی نیلا
(٭ سی بلیو( سمندری نیلا
٭بلکا پیلا یا زرد۔
بیروج پتھرکی بعض اقسام کی پہچان ان کے رنگ ہیں اور رنگوں کے لحاظ سے اس کی اقسام میں بعض خاص اقسام درج ذیل ہیں۔
٭گہرا سبزبیروج
٭ گلابی بیروج
٭ آسمانی رنگ کا بیروج
٭ سبزی مائل بیروج
٭ سمندری نیلا بیروج
٭ زردی مائل بیروج
بیروج کے مختلف رنگوں کی وجہ سے اس کے اثرات بھی مختلف ہیں ‘البتہ اس کے خواص تقریبا بلور جیسے ہیں۔

طبی افعال وفوائد

٭ مراق و نسيان: یہ پتھر مراق اور نسیان یا بھول جانے کے امراض کو دور کرتا ہے اور ان کے لیے اکسیری پتھر ہے۔
٭ امراض چشم: بیروج پتھرنگاہ کو تیز کرتا ہے یہ تمام امراض چشم میں فائدہ دیتا ہے بصارت انسانی میں اضافہ کرتا ہے۔
٭ پیاس کی شدت: بیروج پتھر کے استعمال سے پیاس کی شدت (عطش) ختم ہوجاتی ہے۔
٭ بچوں میں خوف: اس پتھر کو بطور تعویذ گلے میں ڈالنے سے ان بچوں کو فائدہ ہوتا ہے جو سوتے میں ڈرتے ہیں۔
٭ دودھ کی کمی: جن ماؤں کی چھاتیوں میں دودھ کی کمی یا چھاتیاں خشک ہوں اس پتھر کے استعمال سے ان میں دودھ اُ تر آتا ہے۔
٭ ہیضہ اور طاعون: اس پتھر کے استعمال سے ہیضہ ،طاعون اورکئی وبائی امراض سے بچاجاسکتا ہے۔
٭ جلد کے امراض: بیروج امراض جلد، خارش، داد، چنبل اور چھاجن وغیرہ کے لیے اکسیر ہے۔
٭ ناسور اور زخم: اس کے استعمال سےناسور اور پرانے زخم ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
٭ امراض رحم: بیروج پتھرعورتوں کےخفیہ امراض، یعنی سیلان الرحم (لیکوریا) اور ورم رحم میں شفا دیتا ہے۔
٭ زچگی کا درد: اس کے استعمال سے عورت کو دروز ہ میں فائدہ ہوتا ہے اور بچے کی پیدائش میں آسانی ہوتی ہے۔
٭ جگر اور معدہ کے امراض : بیروج معدے اور جگر کے امراض میں مفید ہے۔

مثبت اثرات اور خواص

٭ تنگدستی و خوشحالی: یہ پتھرانسان کی تنگدستی دور کرتا ہے اور اسے خوشحال بناتا ہے۔
٭ خواتین کے لیے : بیروج خواتین کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتا ہے اور اپنے اثرات سے انہیں فائدہ پہنچاتا ہے۔
٭ کفایت شعاری: یہ پتھر انسان میں بچت کی عادت پیدا کرتا ہے اور کفایت شعاری کی طرف راغب کرتا ہے۔
٭ بطور علاج: بیروج پتھر کئی اقسام کے امراض میں بطور دوا اکسیر ثابت ہوتا ہے۔
٭ تنگی و مفلسی: بیروج سے تنگی عسرت اور غربت ومفلسی دور ہوتی ہے انسان میں فراخ دلی اور نیکی پیدا کرتا ہے۔
٭ اوصاف حمیدہ: بیروج پتھرکا استعمال انسان میں اوصاف حمیدہ پیدا کرتا ہے ‘ بلند حوصلہ اور پرعزم بناتا ہے اطمینان قلب اور مستقل مزابی پیدا کرتا ہے ‘ کردار کی تشکیل میں مدد دیتا ہے۔

٭ مذہب سے بغاوت:یہ پتھر انسان میں مذہبی بغاوت اور سرکشی کے جذبات کو تم کرتا ہے اور دین کی پیروی میں استحکام پیدا کرتا ہے۔
٭ خدا تر سی: اس پتھر کے استعمال سے انسان میں خداترسی اور حم کا جذبہ پیدا ہوتا ہےیہ دل میں خوف خدا پیدا کرتاہے۔
٭ عیاشی: یہ پتھر انسان ہر وقسم کی عیاشی بدکرداری اور برائیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

لکی اسٹون یا برتھ اسٹون

بیروج ماہ مارچ میں پیدا ہونے والے افراد کا برتھ اسٹون ہے اور علم نجوم کے مطابق اس کا تعلق برج قوس سے ہے جس کا حکمراں سیار مشتری ہے اس لیے یہ برج قوس والے افراد کے لیے لکی اسٹون یا موافق پتھر ہے۔

مقامات دستیابی

بیروج پتھر زیادہ تر یورپین ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ پتھر درج ذیل ممالک میں پایا جاتا ہے۔
برازیل، سری لنکا ،کیلی فورنیا(امریکہ )،روسں ،پاکستان ،جنوبی افریقہ، بھارت ملایا اور تھائی لینڈ میں اس کے ذخائر موجود ہیں۔

Aquamarine Stone in English

Aquamarine Stone (Berooj)

Aquamarine Stone (Berooj) is mostly in the form of beads (coarse grains), its rosary among Muslims and the use of this stone garland among Hindus is especially found among Hindu sadhus and jogis.

This stone is yellowish yellow in color while its color is beautiful and shiny like crystal. Due to its crystalline luster and beauty, also people use it in jewelry.

Aquamarine Stone Name & Types

Name

In English, this stone is called Aquamarine, while in Urdu, it is called “Berooj”.

Color & Types

In terms of colors, it is found in the following colors.

  • White and green
  • Sky blue
  • Sea blue
  • Rather yellow

Some types of turquoise are identified by their colors and the following are some of the special types of turquoise.

  • Dark green
  • Pink
  • Sky blue
  • Vegetable
  • Sea blue
  • Yellow

Due to the different colors of Aquamarine Stone (“Berooj”), its effects are also different. However, its properties are almost like crystals.

Aquamarine Stone (Berooj) Benefits

Medical Benefits

  1. Meditation and forgetfulness: This stone removes the diseases of meditation and forgetfulness and is an elixir stone for them.
  2. Eye Diseases: Aquamarine Stone (“Berooj”) accelerates stone age. It is beneficial in all eye diseases and enhances human vision.
  3. Intensity of thirst: The use of Aquamarine stone eliminates the intensity of thirst.
  4. Fear in children: Placing this stone around the neck as an amulet benefits child who are afraid in their sleep.
  5. Lack of milk: Mothers whose breasts are deficient in milk or whose breasts are dry, use this stone to get milk out of them.
  6. Cholera and plague: The use of this stone can prevent cholera, plague and many epidemic diseases.
  7. Skin diseases: Aquamarine Stone (“Berooj”) is an elixir for skin diseases, itching, ringworm, psoriasis and eczema etc.
  8. Fistula and Wound: Its use cures fistula and old wounds.
  9. Uterine diseases: Aquamarine Stone (“Berooj”) cures secret diseases of women, ie uterine licorice (licorice) and uterine edema.

Positive Benefits

  1. Trouble and Prosperity: It removes the hardship of man and makes him prosperous.
  2. For women: Aquamarine Stone is extremely useful for women and benefits them from its effects.
  3. Austerity: This stone creates a habit of saving in man and attracts him towards austerity.
  4. As a treatment: Aquamarine Stone is an elixir of medicine in many types of diseases.
  5. Trouble and Poverty: Trouble, hardship and poverty are removed from Aquamarine Stone (Berooj).
  6. Attributes of Hamida: The use of Aquamarine stone creates the attributes of Hamida in a person. It creates high morale and determination.
  7. Rebellion against religion: This stone quells the feelings of religious rebellion and rebellion in man and creates stability in following the religion.
  8. God-fearing: The use of this stone creates fear of God and compassion in man. It creates fear of God in the heart.
  9. Luxury: This stone protects man from all kinds of luxuries and evils.

Locations available

Aquamarine Stone is mostly used in European countries, this stone is found in the following countries.

Brazil, Sri Lanka, California (USA), Russia, Pakistan, South Africa, India, Malaya and Thailand.
(Aquamarine Value, Price, and Jewelry Information)

Admin

Proud Tips | The largest Urdu web site of general knowledge about Gemstone Name in Urdu, Horoscope in Urdu, Islamic Names, Islam, Baby Names, kids, And More...

Leave a Reply