Bloodstone Benefits, Pehchan, in Urdu ( حجرالدم پتھر )

Bloodstone-Benefits,-Pehchan-in-Urdu-(-حجرالد-م-پتھر-)

Bloodstone Benefits, Pechan in Urdu & English | The color of the Bloodstone (حجرالد م پتھر) is not red but green like its name. However, it has spots or marks on it as if there are blood splatters on it. It is because of these blood spots that it has been named as bloodstone. The Arabic name of this stone is (حجرالد م پتھر) Hajral dam pathar.

Bloodstone Benefits in Urdu

Bloodstone-Benefits,-Pehchan-in-Urdu-proud-tips

حجرالدم پتھر

بلڈ اسٹون کا رنگ اس کے نام کی طرح سرخ نہیں بلکہ سبز ہوتا ہے البتہ اس پر ایسے د ھبے یانشانات موجود ہوتے ہیں جیسے اس پر خون کے چھینٹے پڑے ہوں انہی خون کے دھبوں کی وجہ سے اسے بلڈ اسٹون کا نام دیا گیا ہے۔ اس پتھر کا عربی نام حجرالدم ہے۔

حجرالدم پتھرکی اقسام

اگر چہ بلڈ اسٹون خون کے دھبوں والا گہرے سبز رنگ کا ہوتا ہے لیکن اس کی دوسری قسم سرخ رنگ کی بھی ہے لیکن سرخ رنگ کا پتھرآج کل انتہائی نایاب ہے۔

طبی افعال

٭ جریان خون: یہ پتھر ہر قسم کے جریان خون کو روکتا ہے۔
٭ امراض معدہ: یہ پتھر معدے اور پیٹ کی کئی بیماریوں کے لیے شافی علاج ہے معدے کو مضبوط کرتا ہے۔
٭ انجماد خون: اس پتھر کو استعمال کرنے والے کا خون منجمد اور گاڑھا نہیں ہوتا ،خون نارمل پتلا رہتا ہے۔
٭ ناسور و بھگندر: یہ پتھر ناسور اور بھنگدر جیسی موذی امراض کو ختم کردیتا ہے۔
٭ دوران خون کے امراض : بلڈ اسٹون انسان کا دوران خون (خون کی گردش) درست رکھتا ہے اور دوران خون کی
کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

سحری خواص

٭محبوب کو تابع کرنا: اگر کوئی اس پتھر کو سعد اوقات میں استعمال کرے تو سنگدل محبوب اس کا غلام ہو جاتا ہے۔
٭محبت میں کامیابی: محبت میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اس پتھر کی انگوٹھی ہاتھ کی درمیانی انگلی میںپہنی جاتی ہے،مگریاد رہے کہ دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی میں ۔
٭حفاظت جان: اس پتھر کو پہننے والا جنگ کے میدان میں محفوظ رہتا ہے یہ زندگی کی حفاظت کرتا ہے۔
٭جرأت مندی: بلڈ اسٹون کو ہاتھ یا گلے میں پہننے والا آ دی بہادر اور جرات مند ہوتا ہے۔
٭امراض شفا: اگراس پتھر کوتعویذ کے طور پراس پر نقش کندہ کرانے کے بعد استعمال کیا جائے تو انسان ہر قسم کے امراض سے بچا رہتا ہے۔
٭ خوف سے نجات: اس پتھر استعمال کرنے (انگوٹھی میں یا گلے میں باندھنے) سے آدی کا ہر قسم کاخوف وڈرنکل جاتا ہے۔

تاریخی حیثیت

جس وقت اللہ کے نبی حضرت عیسیٰؑکو صلیب پر لٹکایا گیا تو یہ پھر اس صلیب کے نیچے ملا تھا چونکہ حضرت عیسیٰؑبے گناہ اور مظلوم تھے اس لیے یہ پھر ایسے نظر آتا ہے جیسے اس پر خون گرا ہو عیسائیت سے تعلق رکھنے والے یعنی عیسائی لوگ اس پتھر کی صلیب بنا کر تعویذ کی طرح پہنتے ہیں ،کیونکہ اس پتھرکی شکل صلیب جیسی ہوتی ہے۔ زمانہ قدیم سے لے کر آج تک حضرت عیسیٰؑکے مجسمے بھی بلڈ اسٹون سے تراشے جارہے ہیں۔

سورج گرہن کے اثرات

فلکیاتی سائنس کے ماہرین کے نزدیک سورج گرہن کے اثرات اس پتھر پر واضح طور پر ظاہر ہوتے ہیں حتی کہ ماہرین کے مطابق اس پتھر میں سورج گرہن بھی دکھائی دیتا ہے۔

کیمیائی اجزا

کیمیائی ترکیب کے ماہرین نے بلڈ اسٹون کا کیمیائی تجزیہ کیا ہے ان کی تحقیق کے مطابق اس پتھر میں یہ کیمیائی عناصر پائے گئے ہیں۔ سلیکا، آکسیجن، ٹیمنیم آکسائیڈ۔

لکی اسٹون

بلڈ اسٹون ان لوگوں کو راس آتا ہے جن کے نام ا،ع،ل سے شروع ہوتے ہیں، ان افراد پراگر برج عطارد کے اثرات منفی ہوں تویہ پتھران اثرات کو زائل کردیتا ہے۔یہ پتھر ایسے افرادکا لکی اسٹون ہے جن کا برج حمل و عقرب ہے یا وہ 21 مارچ 19 اپریل کے کسی دن پیدا ہوئے ہیں۔

مقامات دستیابی

٭ اس پتھرکی کافی مقدار مصر برازیل اور پاکستان میں پائی جاتی ہے۔
٭ بلڈ اسٹون براعظم افریقہ میں بھی بہت زیادہ پایا جاتا ہے جہاں اس کے بے شمار ذخائر ہیں۔
٭ پاکستان کا بلڈ اسٹون انتہائی اعلی قسم کا اور کافی معیاری تسلیم کیا گیا ہے صوبہ بلوچستان میں اس کے بہت سے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

Bloodstone in English

Bloodstone

The color of the bloodstone is not red but green like its name. However, it has spots or marks on it as if there are blood splatters on it. It is because of these blood spots that it has been named as bloodstone. The Arabic name of this stone is Hajral dam pathar.

Bloodstone Types

Although bloodstones are dark green with blood stains, there is another type of red, but red stone is very rare nowadays.

Bloodstone Benefits

  1. Bleeding: Bloodstone stops all kinds of bleeding.
  2. Stomach diseases: This stone is a healing treatment for many diseases of the stomach and stomach. It strengthens the stomach.
  3. Blood clotting: The blood of the person who uses this stone is not frozen and thick, the blood remains normal and thin.
  4. Fistula and fistula: Bloodstone eliminates infectious diseases like fistula and fistula.
  5. Circulatory diseases: “Bloodstone” keep the human blood circulation (blood circulation) correct and protect it from many circulatory diseases.

Sehri properties

  1. Submission to the Beloved: If one uses this stone in Saad times, then the heartless Beloved becomes his slave.
  2. Success in love: To achieve success in love, this stone ring is worn in the middle finger of the hand, but remember that in the middle finger of the right hand.
  3. Protection of life: The wearer of this stone is safe on the battlefield. It protects life.
  4. Courage: A person who wears a bloodstone on his hand or neck is brave and courageous.
  5. Healing diseases: If the stone is used as an amulet after being engraved on it, then a person is protected from all kinds of diseases.
  6. Freedom from fear: Using this stone (tied in a ring or around the neck) removes all kinds of fear from the addict.

Historical status

When the Prophet Jesus (pbuh) was crucified, he was found under the cross again. Since Jesus (pbuh) was innocent and oppressed, it again looks as if blood has been spilled on him. They make a stone cross and wear it like an amulet, because the shape of this stone is like a cross. From ancient times to the present-day statues of Jesus are being carved out of “Bloodstone”.

Solar eclipse effects

According to astronomical experts, the effects of the eclipse are clearly visible on this rock. According to the experts, the eclipse is also visible on this rock.

Locations available

  • A lot of this stone is found in Egypt, Brazil, and Pakistan.
  • Bloodstone is also found in large numbers in the continent of Africa where it has numerous reserves.
  • Pakistan’s bloodstone has been recognized as a very high quality and very high standard. Many deposits have been discovered in Balochistan province. For More in English “Wikipedia

Admin

Proud Tips | The largest Urdu web site of general knowledge about Gemstone Name in Urdu, Horoscope in Urdu, Islamic Names, Islam, Baby Names, kids, And More...

Leave a Reply