Feroza Stone in Urdu ( فیروزہ پتھر ) Benefits, Color, Types

Feroza-Stone-in-Urdu-proud-tips

Feroza Stone in Urdu & English ( فیروزہ پتھر ). The effect of Turquoise stone (Feroza Stone) is cold and dry and it is one of the second most beautiful gemstones of second class. Its special advantage is that it is uniform in color internally and externally, and You don’t need anything to sparkle, it’s a big old and famous shiny stone.

Feroza Stone in Urdu

Feroza-Stone-in-Urdu-(-فیروزہ-پتھر-)-Benefits,-Color,-Types-proudtips

فیروزہ پتھر

تاریخی حوالے سے فیروزہ کے بارے میں کہا جاتا ہے ، کہ یہ پتھر زمانہ قدیم میں ہندوستان سے نکلتا تھااور تراشنے کے لیے ـ (روم ) میں بھیجا جاتا تھا۔انتہائی عمدہ وسم کا فیروزہ ایران کے صوبہ خراستان کے شہر نیشاہ پور کے چالیس میل کے فاصلے پر ایک پہاڑی مقام سے نکالا جاتا ہے (اس کو نیشاہ پوری فیروزہ بھی کہا جاتا ہے)۔
فیروزہ پتھر کی تاثیر سرد اور خشک ہے اور یہ درجہ دوم کے جواہرات میں سے ایک بڑا خوش شکل جواہر ہے۔اس کی خاص خوبی یہ ہوتی ہے کہ یہ رنگت کے لحاظ سے اندرونی اور بیرونی طور پر یکساں ہوتا ہے ، اور اس کے رنگ کو شوخ کرنے کے لیے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی ، یہ بڑا پرانا اور روغنی چمک کا مشہور پتھر ہے۔

رنگ

( ٭ نیلا( رزاقی فیروزہ
( ٭ سبز( ہلکا گہرا، حُسینی فیروزہ

نام

٭ سنسکرت میں پیرج
٭ فارسی میں فیروزہ
٭ انگریزی میں ٹر کوئس

فیروزہ پتھر کی اقسام

عام طور پر ماہرین فیروزہ کی دو اقسام بیان کرتے ہیں۔
٭ مشرقی فیروزہ: فیروزہ کی یہ قسم پرانی چٹانوں سے نکلتی ہےاور اس کی رنگت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔
٭مغربی فیروزہ: اس کو استخوان یا بون بھی کہا جاتا ہے اور اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس میں فاسفیٹ اور چونا کی مقدار زیادہ ہتی ہے۔ یہ فیروزہ رنگت بدل کر سبز ہو جاتا ہے۔
فارس کے ماہرین فیروزہ پتھر کی مندرجہ زیل اقسام بیان کرتے ہیں۔
٭ سلیمانی
٭ آسمانی
٭ فتھی( انکی دو قسام میں مفید دھبے پائے جاتے ہیں )
٭ اظہاری
٭اندیشی
ان پانچ اوقسام کی رنگت خاکی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ فیروزہ پتھر کے زخائر ایران میں کثرت سے پائے جاتے ہیں جن میں سفید رنگ ملا ہوتا ہےاور جن پتھروں میں نیلا رنگ زیادہ ہوتا ہے ان کو نیل بوم کہا جاتا ہے۔

فیروزہ پتھر کی پہچان

فیروزہ کو گرمی پہنچانے سے پانی خشک ہو جانے کے باعث اس کی رنگت سیاہ (بھوری) ہو جاتی ہے ، مگر یہ پگھلتا نہیںاور اس پر کسی تیزاب کا اثر نہیں ہوتا لیکن رنگ متاثر ہو جاتا ہے۔پختہ اور خالص فیروزہ کا رنگ مستقل قائم رہتا ہے، ایسے نگینے کی آب و تاب زیادہ ہوتی ہے۔فیروزہ چونکہ قیمتی جواہر ہے ، اس لیے خریدنے سے پہلےاطمینان کر لینا چاہیے کہ یہ اصلی ہے یا نقلی، بہتر تو یہ ہے کہ بااعتماد آدمی سے خریدے اور لیبارٹری ٹیسٹ کی رسید کے ساتھ خریدکرے۔

فیروزہ پتھر کے فوائد

٭ فیروزہ کی انگوٹھی پہننے سے دل کو راحت ملتی ہے اور خوف دور ہو جاتا ہے۔
٭ جس شخص کے پاس فیروزہ ہو اس پر آسمانی بجلی نہیں گرتی۔
٭ فیروزہ پتھر پاس ہو تو آدمی ڈوبنے سے محفوظ رہتا ہے۔
٭ دشمنوں پر فتح حاصل ہوتی ہے۔
٭ نیا چاند دیکھ کر فیروزہ پتھر کو دیکھنے سے تنگ دستی دور ہو جاتی ہے۔
٭ یہ پتھر پہننے سے آدمی سانپ ، بچھو اور زہریلے جانوروں کے زہر سے محفوظ رہتا ہے۔
٭ یہ پتھر پہننے سے انسان نظر بد سے محفوظ رہتا ہے۔
٭ اپنے دوستوں اور عزیزوں اقارب میں بڑا مرتبہ پاتا ہے۔
٭ فیروزہ پہننے سے مفلسی ، غریبی اور تنگ دستیقریب نہیں آتی۔
اس پتھر میں یہ طلسماتی صفت ہےکہ صاف اور اچھی فضاء میں اس کی رنگت اور صاف ہو جاتی ہے۔ فیروزہ پتھر کسی حا دثے سے یا کسی بڑی مصیبت سے پہلے چٹخ جاتا ہےاور اپنے اوپر اثر لے کر اپنے پہننے والے کو محفوظ رکھتا ہے۔

فیروزہ پتھر کے طبی فوائد

اس پتھر کا مزاج سرد اور خشک ہوتا ہے ، زائقہ پھیکاہوتا ہے۔فیروزہ کو طبی طریقے پر تیار کرنے سے ( صرف قابل حکماء ہی تیار کر سکتے ہیں )مندرجہ زیل فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
٭ امراض معدہ اور سر درد کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
٭ اس کا سرمہ آنکھوں میں ڈالنے سے بصارت تیز ہو جاتی ہے ، جن اشخاص کی بینائی رات کے وقت انتہائی کمزور ہو جاتی ہے، اس کا سرمہ ( طبی طریق پر تیار)استعمال کرنے سے ٹھیک ہو جاتی ہے۔
٭ گردہ اور مثانہ کی پتھری کو خارج کرنے میں اکثیر کی طاقت رکھتا ہے۔
٭ عورتوں میں رحم کے امراض میں اس کا استعمال بہت فائدہ دیتا ہے۔
٭ اس کا استعمال خفقان اور نسیان کے مرض میں مفید ہے۔
٭ طبی تریق پر فیروزہ کا استعمال ریح کی درد سے نجات دیتا ہے۔
٭ ناسور کے لیے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔

فیروزہ پتھر کے حامل افراد

٭ ستارہ: مشتری
٭ برج: قوس اور حوت
٭ نام کے ابتدائی حروف: یو۔پھے۔پھی۔ف۔دی۔د۔دو۔دا۔چھا
٭ برتھ اسٹون : ماہ دسمبر میں پیدا ہونے والوں کا برتھ اسٹون ہے۔
٭ خوش قسمتی کا عدد: نام یا تاریخ پیدائش کی رو سے (3)ہو تو راس ہے۔

مقامات دستیابی

ایران ، روس ، چین ، ہندوستان ، مصر ، فلسطین ، جرمنی ، امریکہ ، نیپال اور پاکستان میں پایا جاتا ہے۔

کیمیائی اجزاء

ایلومینیم ، تانبہ ، لوہا اور فاسفورس

Feroza Stone in English

Turquoise Stone

Historically, Turquoise (Feroza Stone) is said to have originated in ancient India and was sent to Rome to be carved. Turquoise of excellent quality is 40 miles from the city of Nishapur in the Iranian province of Khurastan Extracted from a mountainous location in the distance (also called Nisha-Puri Turquoise).

The effect of Turquoise Stone is cold and dry and it is one of the most beautiful gemstones of the second class. Its special advantage is that it is uniform internally and externally in terms of color, and its color You don’t need anything to sparkle, it’s a big old and famous shiny stone.

Turquoise Stone Name & Color

  • Blue (Razzaqi Turquoise)
  • Green (Light Dark, Husseini Turquoise)

Types of Turquoise Stones

Experts generally describe two types of turquoise.

  • Eastern Turquoise: This type of turquoise comes from old rocks and its color is always the same.
  • Western turquoise: It is also called bone or bone and therefore it is said that it has high amount of phosphate and lime. This turquoise change color to green.

Feroza Stone original Or Fake

The heat of Turquoise (Feroza Stone) causes the water to dry out and its color becomes black (brown), but it does not melt and it is not affected by any acid but the color is affected. The color of mature and pure turquoise remains constant. Yes, such jewelry is very popular. Since turquoise is a precious gem, before buying it, one should be satisfied whether it is genuine or counterfeit.

Benefits of Turquoise Stone

  • Wearing a turquoise ring gives relief to the heart and removes fear.
  • Lightning does not fall on a person who has turquoise.
  • If a turquoise stone is near, a person is safe from drowning.
  • Victory over enemies.
  • Seeing the new moon, looking at the turquoise stone removes the tightness.
  • Wearing this stone protects man from the venom of snakes, scorpions and poisonous animals.
  • Wearing this stone protects a person from bad eyesight.
  • Wearing turquoise does not bring poverty, destitution and scarcity.

This stone has the magical quality that its color becomes clearer in a clean and good atmosphere. The turquoise stone cracks before an accident or a major calamity and protects its wearer by having an effect on itself. For More Information (Feroza Stone) On Wikipedia

Turquoise Stone availability

Found in Iran, Russia, China, India, Egypt, Palestine, Germany, USA, Nepal and Pakistan.

Chemical ingredients

Aluminum, copper, iron and phosphorus

Admin

Proud Tips | The largest Urdu web site of general knowledge about Gemstone Name in Urdu, Horoscope in Urdu, Islamic Names, Islam, Baby Names, kids, And More...

Leave a Reply