Hadeed Stone Benefits in Urdu | Hadid Stone – Proud Tips

Hadeed-Stone-Benefits-in-Urdu--Hadid-Stone-proud-tips

Hadeed Stone ( Hadid Stone حدید پتھر ) is a shiny black stone. It has a cold and dry temperament. It has a lot of iron content but still, it is not affected by magnetism.

Hadeed Stone in Urdu

Hadeed-Stone-Benefits-in-Urdu-Hadid-Stone-proudtips

سنگ حدید

یہ کالے رنگ کا چمکدارر پتھر ہے سرد اور خشک مزاج رکھتا ہے اس میں لوہے کی آمیزش بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی اس پر مقناطیس کا اثر نہیں ہوتا۔

رنگ

لوہے کی آمیزش نے اسے سیاہ رنگ دے دیا ہے یہ گہرا سیاہ ، ہلکا سیاہ اور خا کی سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ لیکن اس کا سب سے مقبول پتھر گہرا سیاہ کہلاتا ہے۔

نام

٭ اس پتھر کو عربی میں حجرالحدید کا نام دیا گیا ہے۔
٭ سنگ حدید کو فارسی میں سرطان مہر یا صندل حدیدی کہا جاتا ہے۔
٭ اردو میں اسے سنگ حدید کہا جاتا ہے۔

حدید پتھر کے فوائد

٭ سنگ حدید کے استعمال میں احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے اس کو نجاست کی حالت میں اتار دینا چاہیے۔
٭ یہ پتھر سستی اور کاہلی کا خاتمہ کرتا ہے۔
٭ سنگ حدید شخصیت میں نکھار پیدا کرتا ہے۔
٭ یہ پتھر خوف سے آزاد کرتا ہے اور آسیب کا اثر نہیں ہونے دیتا۔
٭ اس پتھر کو استعمال کرنے سے جنگ و جدل میں کامیابی ہوتی ہے۔
٭ مشکلات کو رفع کرتا ہے اور بری نظر سے بچاتا ہے۔
٭ یہ پتھر وضع حمل میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
٭ اگر اس پتھر کے نیچے مشک رکھا جائے تو فائدہ پہنچتا ہے تاہم اس پتھر کا وزن 6رتی سے زیادہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔

سنگِ حدید کے طبی فوائد

٭ طبی اصول میں حکماء کے خیال کے بموجب کمزورعضو پرپیس کر لگانا عضو کوقوی کرتا ہے۔
٭ اس پتھر کو گھس کر پرندے کے پر سے ورم ، سوزش اورٹیس کے مقام پر لگایا جائے تو فائدہ رساں ہے۔
٭ اس پتھر کو خارش اور پلکوں کی سوزش میں گھس کر لگانا سودمند ہے۔
٭ یہ پتھر خفقان کو دفع کرتا ہے۔

تاریخی اہمیت

٭ یہ پھر مریخ، سورج اور چاند کےمنحوس اثرات سے انسان کو محفوظ رکھتا ہے کہا جاتا ہے ،’کہا جاتا ہے کہ حضرت امام جعفر صادق ؓنے ایک شخص کو جس کو حاکم شہر سے جان کا خطرہ تھا حدید چینی کی انگوٹھی بنوانے کا مشورہ دیا اور اس پر چند قرآنی آیات کندہ کرادیں ‘ جب اس آدمی نے اس قسم کی انگوٹھی پہن لی تو اس کے بعد ہمیشہ کے لیے حاکم شہر کے شر سے بچ گیا۔
٭ روایت میں ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے پاس سنگ حدید کی انگوئی تھی ۔
٭ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے ایک چچاحضرت معاذ ؓبن جبل نے سنگ حدید کی ایک انگوٹھی پیش کی اس پرمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کندہ تھا ‘ آپؐ بصد خوشی اس انگوٹھی کو اپنی انگشت مبارک میں پہن لیا۔
٭ زبور ‘ آل محمد صلی الله علیہ وسلم سے منقول ہے کہ جب بھی کسی نئے شہر میں داخل ہوا جائے تو اس پتھر کی انگوٹھی پہن لی جائے اور اس طرح شہر والوں سے ملا قات باعث خیر و برکت ہوتی ہے۔
٭ آقائے جعفرمشہدی سے منقول ہے کہ سنگ حدید کی انگوٹھی پر اپنا اور اپنی والدہ کا نام کندہ کرانا سعادت اور برکت کی نشانی ہے۔

سنگ حدید کی خاص بات

اس پتھر کو روزگار کی ترقی اور کاروبار میں برکت کے لیے استعمال کیا جا تا ہے اگر کوئی شخص کسی ادارے میں اس پتھر کی کوئی پلیٹ نصب کروائے اور اس پر کلمہ شریف کندہ کرائے اور اس کے نیچے ادارے کا نام اور مالک کا نام بھی کندہ کرایا جائے تو اس صورت میں وہ ادارہ انشاءاللہ کامیابی کے مراحل طے کرے گا اور ہر قسم کے نقصان سے بچ جائے گا۔

مقامات دستیابی

یہ پھر چین، ہندوستان، روس ، بر ما ، مڈغاسکر، سیلون اور برازیل وغیرہ کے ممالک میں پایا جاتا ہے ، تا ہم جو پتھر چین سے حاصل ہوتا ہے وہ سب سے اعلی کوالٹی کا ہے۔

Hadeed Stone in English

Hadeed Stone

Hadeed stone is a shiny black stone. It has a cold and dry temperament. It has a lot of iron content but still it is not affected by magnetism.

Color of hadeed stone

The alloy of iron has given it a black color. It is dark black, light black and black. But its most popular stone is called deep black.

Name of hidid stone

  1. This stone is called Hajar-ul-Hadid in Arabic.
  2. Sang e Hadid is called Sartan Mehr or Sandal Hadid in Persian.
  3. In Urdu it is called Sang e Hadid.

Hadid stone Benefits

  1. The use of Hadid stone requires caution. It should be removed in the state of impurity.
  2. This stone eliminates laziness and sloth.
  3. Stones create radiance in the personality.
  4. This stone frees from fear and does not allow the effect of evil.
  5. Using this stone leads to success in war.
  6. Removes difficulties and protects from evil eye.
  7. This stone makes it easy to conceive.
  8. If musk is placed under this stone, it is beneficial. However, the weight of this stone should never be more than 6 ratis.

Medical benefits of hadeed stone

  1. According to the opinion of the authorities in medical theory, applying it on a weak limb strengthens the limb.
  2. If this stone is inserted and applied on the place of swelling, inflammation and tetanus of the bird, it is beneficial.
  3. It is beneficial to rub this stone in itching and inflammation of eyelids.
  4. This stone repels the suffocation.

Special thing

This stone is used for job development and blessing in business if a person installs a plate of this stone in an institution and engraves the word Sharif on it and below it also engraves the name of the institution and the name of the owner. If it is done, then in that case, insha’Allah, the institution will take steps of success and will avoid any kind of loss.

Locations available

Hadeed stone is found in China, India, Russia, Burma, Madagascar, Ceylon and Brazil, but the stone we get from China is of the highest quality. let’s see

Admin

Proud Tips | The largest Urdu web site of general knowledge about Gemstone Name in Urdu, Horoscope in Urdu, Islamic Names, Islam, Baby Names, kids, And More...

Leave a Reply