Lajward Stone in Urdu ( لاجورد پتھر ) Uses, Benefits

lajward-stone-(lapis-lazuli-stone)-in-Urdu-proud-tips

Lajward Stone in Urdu & English ( Lapis Lazuli Stone لاجورد پتھر ) Uses, Benefits. It is a low-cost stone but is in high demand for many large stones in terms of utility. Lajward Stone used to be considered as a third grade stone but after a decrease in its production and a huge increase in demand, it has started to be considered as a second grade stone.

Lajward Stone in Urdu

lajward-stone-in-Urdu-(-لاجورد-پتھر-)-Benefits,-uses-(Lapis-Stone)-proud-tips

لاجورد پتھر

کبھی یہ پتھر درجہ سوئم کے پتھروں میں شمار ہوتا تھامگر اس کی پیداوار میں کمی اور مانگ میں زبردست اضافے کے بعد یہ درجہ دوم کے پتھروں میں شمار ہونے لگا ہے۔یہ ایک کم قیمت پتھر ہے مگر افادیت کے لحاظ سے کئی بڑے پتھروں سے زیادہ مانگ رکھتا ہے۔

لاجورد پتھر کی اقسام

ماہرین جواہرات نے لاجورد کو رنگوں کے حساب سے مختلف اقسام میں تقسیم کیا ہے۔
٭ سبزی مائل لاجورد
٭ ہلکا نیلا لاجورد
٭ اودھے رنگ کا لاجورد
٭ گہرا نیلا لاجورد

Lajward Stone Benefits

سحری فوائد

اکثر قدیم روایتوں میں مرقوم ہے کہ انجیل اور دیگر آسانی کتابوں میں جس نیلم کا ذکر کیا گیا ہے، وہ لا جوردپتھرتھا، تقریبا تمام دنیا کے روحانی شفا گر، ہیلر، روایت پسند افراد لاجوردضرور پہنتے تھے ، یہ پتھر عظیم تر روحانی قوت کے بہاؤ کو انسان کے تابع کردیتے ہیں اور کائناتی توانائی کو اپنی مرضی کے موافق (ہیلنگ ) شفاء بخشی میں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔بدھ مت، لامہ، بھکشو، قدیم مصری ، قدیم چینی بھی اس کو تبرک اور روحانی طاقتوں کا خزانہ مانتے تھے اور ہیں، چکر تھراپی میں اسے تیسری آنکھ اور (کراون ) سہرا چکر اتھراپی کھولنے میں استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ پتھر خوف و ہراس، ڈپریشن اور فکروں سے نجات دیتا ہے اور دل میں اطمینان اور سکون پیدا کرتا ہے، آج کی شہری زندگی کے مقا بلے اور ٹینشن کی فضاء میں یہ نیم قیمتی پتھر نعمت غیر مترقبہ سے کم نہیں، یہ نفسیاتی اور ذہنی عوارض سے محفوظ رکھتا ہے ۔
خواب میں ڈرنے والے بچوں کے گلے میں لٹکانے سے خوف دور ہو جاتا ہے اور برے اور ڈراؤنے خواب آنا بند ہو جاتے ہیں۔ روحانی شفاگر معالج، حکیم اور عامل حضرات ایسے مریضوں سے ملتے وقت ضرور پہنا کر یں اس طرح کا ئناتی توانائی اور آفاقی صحت مندانہ انرجی مریضوں کے اعصاب میں براہ راست منتقل ہو جاتی ہے، جس سے مریض جلد صحت یاب ہو جاتا ہے۔
انگلینڈ، امریکہ، آسٹریلیا، برازیل اور یورپ میں اس کے اسی استعمال میں کامیابی کی وجہ سے اس کی قیمت اور مانگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے، بہت کمزور مریضوں کو یہ پتھر نہیں دینا چاہئے، اس کے بجائے معا لج پتھر اپنے پاس رکھے البتہ جب مریض توا نا ہونے لگے تب آپ اسے چند منٹ یہ نگینہ ضرور پہننے دیں۔
قدیم مصری اس کی شفاء بخش قوت کے اس قدر قائل تھےکہ وہ اس پتھر کے برابر وزن کا سونا دے کر اس کو خرید لیتے تھے۔ اس پتھر کے کناروں میں سونے کی کناری بنا کر لاکٹ بنوا کر پہننا مستقل طور پر روحانی قوتوں سے رابطہ کرواسکتا ہے۔
یہ پتھرعقل، ذہانت، فطانت، قوت گفتاراورصیح فیصلے تک پہنچنے کی بہترین قوت عطا کرتا ہے، اس لیے بڑے بزنس مین، اسٹاک بروکرز، سیلز و پر چیز کے بڑے افسران کو یہ پتھر ضرور پہننا چاہیے یا بغیرتراشا پتھر ٹیبل پر بطور پیپر ویٹ رکھنا چاہیے، اس طرح ان کی قوت فیصلہ میں نمایاں اضافہ ہوگا اور وہ نقصان دہ فیصلے کرنے سے محفوظ رہیں گے۔

طبی افوائد

٭ یہ خون کی گندگی صاف کرتا ہے، خون کے تمام امراض میں مفید ہے، یہ صغراء ،سودا، بلغم، خون کی صفائی میں سب سے بہتر ثابت ہو چکا ہے۔
٭ شدید پیٹ کے درد میں فوری افاقہ لاتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔
٭ اسقاط حمل کے خلاف سب سے موثر پتھر پایا گیا ہے، وہ خواتین جوتمام علاج کروا کر تھک چکی ہوں، ان کو بھی اس پتھر نے بے حد فائدہ پہنچایا ہے۔
٭ یہ روحانی اور جسمانی قوت میں اضافہ لاتا ہے۔
٭ نکسیر بند کر دیتا ہے۔
٭ آشوب چشم پلکوں کے ٹوٹ کر گرنے اور دانے بنے اور بلا وجہ آ نکھ سے پانی جانے کے امراض میں بے حد مفید ہے ،اس کو پانی میں گھس کر آنکھوں میں لگائیں، شدید درد میں بھی کارگر پایا گیا ہے۔
٭ مرگی میں بھی مفیدہے، درد گردہ ، در دجگر اور یرقان میں بھی خاصا کارگر پایا گیا ہے۔
٭ امراض قلب میں بھی بے حد نافع ہے۔
٭ جذام کے مریضوں میں خصوصی فائدہ نظر آتا ہے ۔
٭ مالیخولیا اور غائب دماغی کے لیے بھی مفید ہے۔
٭ سِرکے میں ڈبو کر سرکے کے ساتھ پتھر میں گھس کر برص کے داغوں پر لگانے سے داغ چند ماہ میں غائب ہو جاتے ہیں، ساتھ ہی انگشتری میں پہننا مفید ہے۔
٭ اس کے پاؤڈر کوروغن زیتون کے ساتھ مل کر کسی بھی زخم یا ناسور پر لگانے سے زخم جلدی ٹھیک ہوجاتا ہے۔

لاجورد پتھر کی پہچان

لاجورد پتھر کی چمک ، بلوری رنگ ، زردی مائل آسمانی سے گہرا نیلا ہوتا ہے، بعض میں سبز رنگ کی ملاوٹ بھی ہوتی ہے ۔ اس پر سفید اور سنہری رنگ کے داغ ہوتے ہیں ، اس میں رگیں نہیں ہوتیں یہ شفاف ہوتا ہے، صرف نقطے نظر آتے ہیں۔ لاجورد پتھر کی ایک قسم ایسی بھی ہے، جس کا رنگ گرمی سے دور ہو جاتا ہے اور سرد کرنے سے پھر ویسا ہی ہو جاتا ہے۔

غور طلب بات

حکماء اور روحانی معالج اس کو چوبیس گھنٹےپہننے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسے صرف 12تا 18 گھنٹے پہننا بہت کافی ہے کیونکہ یہ آپ مکمل طور پر روحانی دنیا کا باسی ہونے پر راغب کرتا ہے، ہلکاسا قبض بھی ہوسکتا ہے ،نیز سماعت کمزور کرنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا تا ہے ۔
خیال رہے کہ اگر آپ مستقل طور پر روحانی عامل نہیں بننا چاہتے تو اسے 12 سے 18 گھنٹے سے زائد اپنے جسم سےمَس کر کے نہ رکھیں، بہتر یہ ہے کہ دن میں پہن لیں اور سوتے وقت اتار کر الماری میں یا قریب رکھیں۔

Lajward Stone in English

Lapis lazuli

It used to be considered as a third-grade stone, but after a decline in production and a huge increase in demand, it has become one of the second-grade stones. It is a low-cost stone but more useful than many large stones. Demands.

Lapis lazuli Stone Uses

Positive Benefits

It is often written in ancient traditions that the sapphire mentioned in the Gospels and other books of ease was the “Lajward stone”, the spiritual healer of almost all the world, the healer, the traditional people used to wear the lapis lazuli And the cosmic energy can be used for healing and healing. Buddhists, lamas, monks, ancient Egyptians, ancient Chinese also considered it a treasure of blessings and spiritual powers. In dizziness therapy, it is used to open the third eye and (crown) therapeutic dizziness therapy.

This stone relieves fear, depression and anxiety and creates contentment and peace in the heart. In today’s world of urban life and the atmosphere of tension, this semi-precious stone is no less than a blessing in disguise. Protects against disorders.

Hanging children who are scared in dreams removes the fear and stops having bad and scary dreams. Spiritual healers, physicians and practitioners must wear such when meeting such patients.

This kind of innate energy and universally healthy energy is transmitted directly to the nerves of the patients, which helps the patient to recover faster.

Due to the success of its use in England, USA, Australia, Brazil and Europe, its price and demand have increased tremendously.

Very weak patients should not give this stone. Instead, keep the stone. When the patient starts to faint, you must let him wear this jewel for a few minutes.

The ancient Egyptians were so convinced of its healing power that they bought it for gold equal to the weight of the stone. Wearing a gold pendant on the edge of this stone and wearing it can permanently connect with the spiritual forces.

This stone gives wisdom, intelligence, ingenuity, power of speech and the best power to reach the right decision, so big businessmen, stockbrokers, sales and senior executives must wear this stone or keep it as a paperweight on the uncut stone table.

In this way, their decision-making power will be significantly increased and they will be protected from making harmful decisions.

Medical Benefits

  • It cleans the dirt of the blood, is useful in all diseases of the blood, it has been proven to be the best in cleansing the small, soda, phlegm, blood.
  • Severe abdominal pain has been seen to bring immediate relief.
  • The most effective stone against abortion has been found, women who are tired of all the treatment, this stone has also benefited immensely.
  • It increases spiritual and physical strength.
  • Closes the hemorrhage.
  • Also useful in epilepsy, has been found to be particularly effective in kidney pain, heartburn and jaundice.
  • It is also extremely beneficial in heart disease.
  • Special benefit is seen in leprosy patients.
  • Also useful for molecular and absent brain.
  • By dipping in vinegar and rubbing it in the stone with vinegar and applying it on the scars, the scars disappear in a few months and it is also useful to wear it on the ring.
  • Applying its powder along with Kerogen Olive on any wound or fistula, the wound heals quickly.

Things to Consider

Authorities and spiritual healers support wearing it 24 hours a day. It is enough to wear it for only 12 to 18 hours as it attracts you to be completely stagnant in the spiritual world, there may be mild constipation, and there is a risk of hearing impairment.

Remember that if you do not want to be a permanent spiritual agent, do not touch it with your body for more than 12 to 18 hours, it is better to wear it during the day and take it off at bedtime and keep it in or near the closet. More Information in English On Wikipedia.

Admin

Proud Tips | The largest Urdu web site of general knowledge about Gemstone Name in Urdu, Horoscope in Urdu, Islamic Names, Islam, Baby Names, kids, And More...

Leave a Reply