Yaqoot Pathar ( یاقوت پتھر ) Garnet Stone Benefits, in Urdu

yaqoot-pathar-(-یاقوت-پتھر-)-Garnet-Stone-Benefits,-in-Urdu

Yaqoot Pathar ( یاقوت پتھر ) Garnet Stone Benefits, in Urdu | It is a first-class stone but any type of red ruby can be worn for medical and sedative benefits. Therefore, ordinary people can also benefit from its properties. Read In English On Wikipedia

(Garnet Stone)یاقوت پتھر

یاقوت پتھرمیں زیادہ تر سرخ رنگ میں پایا جاتا ہے ‘اور ایک شفاف یاقوت پتھر کئی ہزار روپے فی قیراط ہو سکتا ہے۔اس پتھر کو (گارنیٹ) بھی کہتے ہیں۔ہزاروں سال پہلے سے یاقوت پتھر چلا آرہا ہے ‘اور مصری لوگ اس کا استعمال کثرت سے کیاکرتے تھے ‘اور اس پتھر کی تجارت بھی کرتے تھے۔1990 میں نیلے رنگ کا یاقوت دریافت ہوا تھا ‘ جو بہت ہی نایاب سمجھا جاتا ہے۔ مگر طبی اور سحری فوائد حاصل کرنے کیلئے کسی بھی درجہ کا سرخ یاقوت پہنا جاسکتا ہے۔

(Yaqoot Pathar Color)یاقوت پتھر کے رنگ

یاقوت پتھر(گارنیٹ)مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے ‘ جیسے (سبز) (پیلا) (نارنجی) (نیلا) (سرخ) لیکن سب سے زیادہ استعمال ہونے والا یاقوت پتھر کا رنگ (سرخ) ہے۔یاقوت پتھر کے معیار کو جاننے کے لیے اس کا رنگ ایک بہترین عنصر ہے۔

(Yaqoot Pathar Benefits)یاقوت پتھر کے فوائد

٭دل کی بیماریوں میں اس پتھر کا پہننا مفید ثابت ہوتا ہے۔
٭یہ پتھر زندگی میں آسانی لانے اور مشکلوں کو ختم کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
٭آنکھوں کے قریب کرنے سے آہستہ آہستہ آنکھوں کی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔
٭جن لوگوں کہ سردی زیادہ محسوس ہوتی ہے ‘وہ اس پتھر کا استعمال لازمی کریں۔
٭اگر یاقوت پتھر کو گھر میں رکھا جائے ‘تو تنگ دستی اور جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔
٭اس پتھر انگوٹھی پہننے سے تنگ دستی یا کسی کی محتاجی نہیں آتی۔
٭یہ پتھر زہریلے جانورں کے زہر سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
٭یاقوت پتھر دوسروں سے محبت ‘دوستی اور پیار بڑھانے کا سبب بنتا ہے۔
٭یہ پتھر غم و پریشانی ختم کرنے کے ساتھ روح کو طاقت بھی دیتا ہے۔
٭دنیاوی مسائل پر قابو پانے کے لیے انسان کی ہمت کو بڑھاتا ہے۔
٭یاقوت پتھر پہننے سے خود اعتمادی بڑھتی ہے۔
٭یاقوت پتھر ‘کاروبار ‘پیسہ ‘ رشتہ داری کے معاملات میں معاون کردار ادا کرتا ہے۔

(Yaqoot Stone)سحری خواص

روح کو طاقتور بناتا ہے ٗ وسوسہ شیطانی دور کرتا ہے ٗ دلی مرادیں حاصل ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔ ترقی عزت و رفعت بھی حاصل ہوتی ہے ٗ فراخ دلی اور محبت بڑھاتا ہے ٗ ازدواجی زندگی کے لیے نہایت مفید اور پرتا ثیر مانا جاتا ہے۔ مزاج میں پھرتی اور چستی پیدا کرتا ہے ٗ خود اعتمادی ٗ ہمت ٗطاقت ،شجاعت ہوشیاری اور زیرکی پیدا کرتا ہے ۔ خیالات کے ہجوم کو دور کرتا ہے اور زہنی یکسوئی اور ارتکاز پیدا کرتا ہے دشمنوں سے محفوظ رکھنے والا گردانا جاتا ہے ٗ عرق النساء وجع المفاصل ٗ گنٹھیا کو دور کرتا ہے اور اگر فیملی میں یہ بیماری ہو تو بچوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھتا ہے ٗ تعلقات بڑھاتا ہے ٗپرخلوص دوستی اور محبت حاصل ہوتی ہے ۔ا س لیے اس کو زمانہ قدیم سے بہترین شادی کا تحفہ کہا جاتا ہے پہننے والا اگر خطرے میں ہو تو اس کا رنگ زردی مائل ہو جاتا ہے۔

(Yaqoot Pathar "Medical Functions")طبی افعال

پیٹ و معدے کے تمام امراض ٗ خون کے تمام امراض ٗ امراض قلب ہائی اور لو بلڈ پریشر (خصوص لو بلڈ پریشر ) ام الصیبان(سوکھے کا مرض) اسقاط حمل ‘ اختلاج قلب ٗ تھر مباسس اور نبض کی رفتار کو اعتدال میں رکھنے میں اس کا جواب نہیں ٗ مرگی ٗ پاگل پن ٗطاعون ٌ گنٹھیا ٗعرق النساء ٗ نقرس وغیرہ میں بھی خاصہ افاقہ دیتا ہے ٗ جریان ٗ سیلان الرحم اور نقاہت (تمام کمزوری) کے لیے بے حد مفید پایا گیا ہے۔ زہر کے اثرات کو دور کرتا ہے سانپ اور دشمنوں کے دیے ہوئے زہر سے اس کو پہننے والا زیادہ ترمحفوظ رہتا ہے ٗ آنکھوں کے قریب رکھنا آنکھوں کے امراض میں بھی مفید ہے ٗ منہ کے قریب رکھا جائے تو منہ کی بد بو دور کرتا ہے ٗ جن کو سردی زیاد ہ لگتی ہوان کے لیے بہت مفید مانا جاتا ہے۔

یاقوت پتھر پہننے کا طریقہ

یاقوت کو چاندی یا سونے کی انگوٹھی میں صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے ہاتھ میں پہننا چاہییے ‘اور اس نگ(پتھر)کا وزن تین ،پانچ،نو،گیارہ، رتی ہونا چاہئے۔اگر یہ انگوٹھی آپ انگوٹھے میں پہنے گےتو آپ کی صحت اور جنسی زندگی بہتر ہوگی ‘اور اگر کوئی زندگی میں اہم مقا صد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ انگوٹھی شہادت والی انگلی میں پہنے ۔اگر اس انگوٹھی کو(رنگ فنگر)یعنی دائیں ہاتھ کی دوسری انگلی میں پہنا جائے ‘تو اس سے آپ کی ازواجی زندگی بہتر ہوگی۔

Garnet Gemstone in English

It is a first class stone but any type of red garnet can be worn for medical and sedative benefits. Therefore, ordinary people can also benefit from its properties.

Yaqoot stone is the first class of stone and is mostly found in red color and a transparent ruby stone can cost several thousand rupees per carat. This stone is called (garnet) in English.

Garnet stone has been used for thousands of years. And the Egyptians used it a lot and also traded in this stone. In 1990, a blue ruby was discovered which is considered to be very rare. But any kind of red ruby can be worn for medical and sedative benefits.

Garnet Stone Color

Garnet is found in different colors like (green) (yellow) (orange) (blue) (red) but the most commonly used ruby stone is (red). Know the quality of ruby stone Its color is a great element for.

Garnet Stone Benefits

  1. Wearing this stone is useful in heart diseases.
  2. This stone is useful in making life easier and eliminating problems.
  3. Closing the eyes slowly removes eye diseases.
  4. People who feel colder must use this stone.
  5. If the ruby ​​is kept in the house, then narrow-mindedness and quarrels end.
  6. Wearing this stone ring does not make you narrow-minded or needy.
  7. This stone helps to protect against the poison of poisonous animals.
  8. Ruby stone increases love, friendship and affection for others.
  9. This stone removes sorrow and anxiety and also gives strength to the soul.
  10. Increases man’s courage to overcome worldly problems.
  11. Wearing rubies increases self-confidence.
  12. Ruby plays a supporting role in business, money and relationships.

How to Wear Garnet Stone

The Garnet should be worn in a silver or gold ring on the hand before sunrise in the morning. If you wear this ring on your thumb, your health and sex life will be better. And if one wants to achieve important goals in life, then wear this ring on the index finger. Marital life will be better.

Mahmood

Proud Tips | The largest Urdu web site of general knowledge about Gemstone Name in Urdu, Horoscope in Urdu, Islamic Names, Islam, Baby Names, kids, And More...

This Post Has One Comment

  1. Mahmood

    Zaberdust yaar nice information hai yakoot ky bary main..

Leave a Reply