Zabarjad Stone in Urdu | Beryl Stone Benefits

zabarjad-stone-proudtips

Zabarjad Stone Benefits in Urdu (زبر جد پتھر کی پہچان). Beryl Stone is a golden inclined type of emerald. It has a cold and dry taste and a bitter taste. Let’s see more detail below in Urdu and English.

Zabarjad Stone in Urdu

zabarjad-stone-in-urdu-proud-tips

زبرجدپتھر

زبرجد زمرد کے سنہری مائل ہے ایک قسم اس کی زردی مائل بھی ہوتی ہے ۔ بلوری چک کا بھی ہوتا ہے اور زمرد کی کان کا ادنیٰ پتھر ہے اس کا مزاج سرد اور خشک ،مزہ تلخ ہے اس میں تانبے کے اجزاء بھی شامل ہیں اس کے متعلق سائنسدانوں نے بتایاہے کہ جب ہوا کی حرارت اور زمین کے بخارات تا نبے کو اس کی کان میں پکاتے ہیں تو تانبے سے بھی بخارات پیدا ہوتے ہیں یہ بخارات گندھک سے متاثر ہو کر اور موسم کی تبدیلی سے ایک جگہ جمع ہو کر زبرجد بناتے ہیں ہوا کی صفائی سے یہ پتھر مصفیٰ ہوکر سبنری جھلک دکھا تا ہے۔

Zabarjad Stone Types - مشہور اقسام

یوں تو زبر جد کی 12 مشہور اقسام ہیں لیکن چار اقسام زیادہ مشہور ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔
٭ زمردزبرجد : یہ سبز رنگ کا ہوتا ہے۔
٭ مار گونائٹ: اس پتھر کا رنگ گلابی ہوتا ہے۔
٭ اکوامرین: اس کا رنگ زمردجیسا ہوتا ہے۔
٭ گولڈن بيرل: یہ نہری رنگ کا پتھر ہوتا ہے۔

Zabarjad Stone Name - نام

٭ عربی میں اس کو زبر جد کہا جا تا ہے۔
٭ سنسکرت میں اسے پاوری بھورا کہتے ہیں۔
٭ انگریزی میں برائل کہتے ہیں۔
٭ مختلف زبانوں میں اسے پاری‘ ارمینا کہتے ہیں۔ 

زبرجد پتھرکے فائدے

٭ زبر جدپتھرانسان کو سانپ کے حملے سے محفوظ رکھتا ہے کیونکہ اس پر نظر پڑتے ہی سانپ اندھا ہو جاتا ہے۔
٭ جذام جیسے موذی مرض کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے زبرجد زبردست دوائی اثرات کا حامل ہوتا ہے۔
٭ اس پتھرکو استعمال کرنے سے مرض عسر البول سے نجات ملتی ہے اس کے علاوہ پتھری توڑ کر نکال دیتاہے۔
٭ یہ پتھر پرانی سے پرانی کھانسی کو ختم کردیتا ہے۔
٭ بصارت ِ چشم و تقویت نگاہ میں اضافے کے لیے یہ پتھر بہت شافی ثابت ہوتا ہے۔
٭ اس پتھر کا تعویذ بنا کر گلے میں پہننےسے مرگی کے مرض سے نجات حاصل ہوتی ہے۔
٭ دمہ سے شفاء دیتا ہے۔
٭ یہ پھر انسان کو نا گہانی اموات آفات اور حادثات میں تحفظ دیتا ہےاور برےاثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔ 9- اس کا منجن دانتوں کی تمام بیماریوں میں بطور دوا اثر کرتا ہے۔
٭ زبر جند کا پتھر خواتین میں وضع حمل میں آسانی پیدا کرتا ہے۔

تاریخی اہمیت

زبرجد کی مختلف حکما ء علمائے دین، اکابرین اور ماہرین نے بہت تعریف کی ہے یہ ایک معتبر اور متبرک پتھر مانا جاتا ہے جس کی اپنی ایک تاریخ ہے شہنشاہ ہمایوں نے اپنی طویل جلاوطنی کے دوران زبرجدکی انگوٹھی استعمال کی تھی ، مشہور سیاح ابن بطوطہ سفر کے دوران ہمیشہ زبر جد کی انگوٹھی پہنا کرتا تھا اور اس نے اپنے سفر نامے میں زبرجد کا خصوصی تذکرہ کیا ہے کیونکہ یہ سفر میں بہترین مددگار ثابت ہوتا ہے ‘ ایک روایت میں ہے کہ جنت کے محل ،مکان اور حوض وغیرہ سب اسی پتھر زبرجد کے بنے ہوئے ہیں۔

مقامات دستیابی

زبرجد پتھر، اسکاٹ لینڈ ، مصر ، امریکہ اور برازیل میں پایا جاتا ہے پاکستان میں بھی پایا جاتا ہے۔

کیمیائی عناصر

یہ پھر انسان کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے اس کی اہمیت کی سب سے بڑی وجہ اس میں پائی جانے والی دھات ہے جس کا کیمیائی نام بیریلیم ہے ، بیریلیم کو جب ریڈیم کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو اس میں نیوٹران اور الیکٹران پیدا ہوتے ہیں یہ دھات دو ہزار پچاس ڈگری فارن ہائٹ تک نہیں پگھلتی اور لاکھوں برس تک اصل شکل میں رہتی ہے یعنی اس پر وقت اور موسم کا اثر نہیں ہوتا۔

Beryl Stone in English

Beryl Stone

Beryl Stone is a golden inclined type of emerald. Crystal is also made of chuck and emerald is the lowest stone of the mine. It has a cold and dry taste and a bitter taste. It also contains copper components. When it is cooked in the ear, vapors are also produced from copper. These vapors are affected by sulfur and accumulate in one place due to the change of weather.

Beryl Stone Type

There are 12 popular types of zebrafish, but the four most popular are:

  1. Emerald Type: It is green in color.
  2. Mar-Gonite: This stone is pink in color.
  3. Aquamarine: Its color is like an emerald.
  4. Golden Beryl: It is a canal colored stone.

Beryl Stone Benefits

  1. Zabarjad stone protects man from snake attack because the snake becomes blind as soon as he sees it.
  2. Zabarjad has great medicinal effects to eradicate the deadly disease like leprosy.
  3. By using this Zabarjad stone, one gets rid of Asr-ul-Bol disease and also breaks out the stone.
  4. This stone eliminates old cough.
  5. This stone proves to be very healing for enhancing eyesight and strengthening eyesight.
  6. By making an amulet of this stone and wearing it around the neck, one gets rid of epilepsy.
  7. Heals asthma.
  8. It also protects man from sudden deaths, calamities and accidents and protects him from bad influences.
  9. Its manjan is effective as a medicine in all dental diseases.
  10. Zabarjad stone makes it easier for women to conceive.

For More Information In English Read On Wikipedia

Mahmood

Proud Tips | The largest Urdu web site of general knowledge about Gemstone Name in Urdu, Horoscope in Urdu, Islamic Names, Islam, Baby Names, kids, And More...

Leave a Reply